سڈنی: بگ بیش لیگ میں پاکستانی فاسٹ بولر زمان خان نے بھی انٹری دیدی، پاکستانی فاسٹ بولر کو برسبین ہیٹ نے انٹرنیشنل ریپلیسمنٹ کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنا لیا۔ برسبین ہیٹ کی انتظامیہ کے مطابق زمان خان کو شاہین آفریدی کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ برسبین ہیٹ […]