کراچی(قدرت روزنامہ)پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور لوٹ مار کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق کیماڑی پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو اسلحے کے زور …