کشمیری عوام پر ظلم کے باوجود عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت پر خصوصی پیغام 77 سال قبل آج ہی کے دن اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے آج بھی کشمیری قوم اپنے بنیادی …