کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیریوں کے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج سے 77 سال قبل اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا مگر افسوس کہ آج بھی کشمیری قوم اس بنیادی اور تسلیم شدہ حق …