حکومت بلوچستان سوئی کو ایک منظم، خوبصورت اور پائیدار شہر بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئتہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی ایل سکندر میمن اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام کی شرکت، رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی ، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق …