کراچی کے بڑے شاپنگ مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کراچی (اوصاف نیوز) شہر قائد کے بڑے شاپنگ مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ دو ،ہزار کلوگرام بارودی مواد برآمد کرکے اسے ناکارہ بنادیا گیا۔ خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے دہشت گردی کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ کارروائی […]