(گزشتہ سے پیوستہ) اس حوالے سے تیسری بات یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ آخر ہم بھی مسلمان ہیں، وہ ہمارے مسلمان بھائی ہیں، ہمارا بھی کوئی فرض بنتا ہے۔ اللہ رب العزت قرآن مجید میں ہمیں کہہ رہے ہیں ”ومالکم لا تقاتلون فی سبیل اللہ والمستضعفین من الرجال والنساء والولدان الذین یقولون ربنا اخرجنا […]