زندگی، وقت، فرض، غفلت اور انجام سب ایک ہی لڑی میں پرو دیے گئے ہیں۔ وقت کی رفتار تیز تر ہوتی جا رہی ہے۔ دن مہینے اور سال یوں ہاتھ سے پھسلتے ہیں جیسے ریت۔ ہم سمجھتے ہیں ابھی بہت وقت ہے مگر اصل سچ یہ ہے کہ وقت ہمیں مہلت نہیں دیتا وہ صرف […]