گمراہی کے نئے طریقے

تفریح اور نئے سال کے جشن کے نام پر پاکستان کی نوجوان نسل کو گمراہی کے جن راستوں پر ڈال دیا گیا ہے وہاں اخلاق و کردار کی تباہی وبربادی کے سوا کچھ بھی نہیں،تفریح عربی زبان کا لفظ ہے جو خوشی، مسرت، دل لگی، ہنسی مذاق اور اطمینان کے معنی رکھتا ہے۔ خوشی اگر […]