اِٹس اوور ایک کالم، ایک شور، اور ہمارا فکری انتشار

انگریزی زبان کے ایک اخبار میں شائع ہونے والا کالم، جسے امریکہ میں پی ایچ ڈی کرنے والے ایک نوجوان طالب علم نے تحریر کیا، بظاہر ایک معمول کی تحریر تھی۔ مگر اس کا منظرِ عام پر آنا اور پھر نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک غائب ہو جانا، سماجی اور سیاسی فضا میں کسی […]