راہوالی(اوصاف نیوز)دعوت ولیمہ میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی تصویر لہرا کر نعرے لگانے پر دو پارٹی عہدیداروں سمیت 7 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آ ئی راہوالی کے رہنما چاچا زاہد ملک کے بھائی ملک حسن کی مقامی مارکی میں دعوت ولیمہ تھی جس میں عزیزواقارب، رشتہ […]