بھارتی وزیر خارجہ سے کیا گفتگو ہوئی؟ ایاز صادق نے وزیراعظم کو ملاقات کا احوال بتا دیا

اسلام آباد (5 جنوری 2026): وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی اور بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات کا احوال بتایا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے وزیراعظم کو حالیہ دورہ بنگلہ […]