بنگلادیشی حکومت نے ملک میں آئی پی ایل نشریات پر پابندی لگادی

ڈھاکہ(5 جنوری 2026): مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل کی فرنچائز نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) اسکواڈ سے نکالنے پر بنگلہ دیشی حکومت نے ملک میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگا دی۔ بنگلہ دیش کی وزارت اطلاعات نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میچز نہ دکھانے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، اسپورٹس […]