"رانا ثناء اللہ نے کہا کہ میں پانچویں کا نام نہیں لیتا، میں ڈرتا ہوں ان سے۔۔ بڑی بات ہے بھئی رانا صاحب ڈر گئے ہیں، اتنے بڑے راجپوت۔۔ اتنے بڑے رانے۔۔وہ ڈرگئے ہیں۔۔ بھئی پانچویں کا نام سب کو پتہ ہے لیکن ایکٹ ایسے کررہے ہیں جیسے ڈرے ہوئے ہیں، ہم خوفزدہ ہیں، ہم آرمی چیف کا نام نہیں لیتے، یہ چیزیں جان بوجھ کر کی جاتی ہیں" - رؤف کلاسرا https://twitter.com/x/status/2008062561879769208