کراچی فش ہاربر پر نایاب غیر ملکی مچھلی کی آمد پر ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے حملہ آور مچھلیاں آبی حیات اور ماہی گیری کی معیشت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر کے قریب آبی ذخیرے سے ایمازون سیل فن کیٹ فش برآمد […]