کراچی میں سول اسپتال سے تین ماہ کا بچہ اغوا، فوٹیج سامنے آگئی

کراچی میں سول اسپتال سے تین ماہ کا بچہ اغوا کرلیا گیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 24 دسمبر کے روز کراچی کے سول اسپتال سے خاتون تین ماہ کے بچے کو کپڑے میں لپیٹ کر فرار ہوگئی جبکہ اس کے ساتھ ایک مرد […]