پاکستان اور سعودی عرب 2030 تک مشترکہ طور پر حفاظتی ویکسین کی تیاری شروع کردیں گے، وزیر صحت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ملکر ویکسین تیار کریں گے جس کیلیے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں پمز برن سینٹر کا معاملہ زیر بحث آیا جبکہ وزیر صحت مصطفیٰ …