حب کے علاقے سے ڈیڑھ ماہ قبل سیکورٹی فورسز کی جانب سے 17 سالہ نسرینہ بلوچ کو جبری طور پر اٹھایا گیا تا حال اس کی رہائی اور ایف آئی آر کا اندراج ممکن نہیں بنایا گیا ، اہلخانہ