ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیس میں عدالت کے سامنے آنے والی ویڈیو

کیسی دلچسپ بات ہے کہ جو عناصر آج ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو سزا دلوانے کے درپے ہیں، آج عدالت میں ان کی اپنی ویڈیو چل گئی جس میں "یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے" جیسے نعرے لگائے جا رہے تھے اور محترمہ سر دھن رہی تھیں، جس پر اس پارٹی کے پاس سوائے آئیں بائیں شائیں کے آج کوئی جواب نہ تھا۔آپ ہی اپنی اداؤں پر غور کیجئے!! https://twitter.com/x/status/2008134392581935215 ​