پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف

لاہور: پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف سامنے آیا ہے، بینکنگ سسٹم میں خامی کے ذریعے فراڈ کیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں بڑے فراڈ کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب بینک کے سسٹم میں خامی کا فائدہ اٹھاکر کروڑوں […]