صدر رجب طیب اردوان : ترکیہ یمن اور صومالیہ میں حالات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، سعودی ولی عہد سے گفتگو

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ یمن اور صومالیہ میں ہونے والی پیش رفت پر “قریبی” نظر رکھے ہوئے ہے اور دونوں ممالک کی ارضی سالمیت اور استحکام کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ یہ بیان انہوں نے اتوار کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے...