اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو 3 ٹاؤن کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، نئے بلدیاتی نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئر اور 6 نائب میئر ہوں گے۔ پیر کو وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کو 3 […]