تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کی خبریں! اصل حقیقت سامنے آگئی

لاہور(ویب ڈیسک)تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں توسیع کی خبروں پر صوبائی وزیر تعلیم کی وضاحت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد عوام میں سردیوں کی چھٹیوں کے شیڈول کے حوالے سے تشویش پیدا ہو گئی ہے، بعض رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا […]