اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے سست انٹرنیٹ سے پریشان صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے براق اسپیس کیمپ کے کامیاب اختتام پر خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی […]