درد سے نجات کے لیے استعمال ہونے والے یہ 3 دوائیں نہ خریدیں ! شہریوں کے لئے الرٹ جاری

لاہور(نیوز ڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے تین ادویات کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے فروخت و استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں جعلی ادویات کے کاروبار کے خلاف بڑی کارروائیاں جاری ہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے تین جعلی ادویات کے بیچز کے ریپڈ الرٹس جاری کیے […]