پاکستان میں 5 سال میں غذائی عدم تحفظ میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا رپورٹ

ملک میں پانچ سال میں غذائی عدم تحفظ کی شرح میں 113 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ادارہ شماریات کی دستاویز میں تفصیلات سامنے آگئیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز میں بتایا گیا کہ غذائی عدم تحفظ 2.37 سے بڑھ کر 5.04 فیصد ہوگیا، 5 سال میں اوسط درجہ کا غذائی عدم تحفظ 15.92 سے […]