سعودی ایئرلائن نے بڑا اعلان کردیا

سعودی ایئرلائن نے 2026 میں عالمی ایونٹس کے لیے فضائی سہولتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سعودی ایئرلائن 2026 کے عالمی ایونٹس تک رسائی میں کلیدی کردار ادا کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ سعودی ایئرلائن پاکستانی مسافروں کو جدہ اور ریاض کے ذریعے آسان کنیکٹویٹی فراہم کرے گی۔ پریمیئم سروس […]