بیگم کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ میں یوسف خلیل،محمد شعیب،مزمل مرتضیٰ اور عقیل خان نے سیمی فائنلز کے لئے کوالیفائی کر لیا