بری امام میں سی ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس فائرنگ سے حالات کشیدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بری امام میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے۔ آپریشن سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے تحت کیا جا رہا تھا۔ آپریشن کے آغاز پر پولیس نے اہلِ علاقہ کو زبردستی گھروں […]