بی پی ایل میں ’میری زندگی ہے تو‘ چلا دیا گیا، ہانیہ عامر نے کیا کہا؟

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں میچ کے دوران ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تو‘ کا او ایس ٹی چلا دیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ ہانیہ عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ میں میچ کے دوران ’میری زندگی ہے تو‘ کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) چلانے پر […]