آپ کی بیوقوفیوں کیلئےشکریہ، جمی کِمل نے ٹرمپ پر طنز کے نشتر چلادیے

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے اپنی کامیابی کے سفر میں ساتھ دینے والوں، خصوصاً مشکل وقت میں حمایت کرنے والوں […]