پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، کام کرنے کے لیے نیت اور ارادے کی کمی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے اور حکومت بلاتفریق عوامی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ذہین بچوں کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ مزید ایک لاکھ بچوں کو بائیکس اور لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے۔ پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا […]