بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع بڑھ گیا، ڈھاکہ میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، کیونکہ ڈھاکہ نے بھارت میں ہونے والی آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یہ اقدام اس کشیدگی کے تسلسل […]