اقرار الحسن کی تیسری بیوی کی پہلی اہلیہ سے محبت پر دلچسپ گفتگو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی میزبان اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسا خان کی ، قرۃ العین اقرار کے ساتھ محبت سے متعلق وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرامز ’سرِعام‘ اور ’شانِ رمضان‘ سے شہرت پانے والے میزبان اقرار الحسن یوٹیوب پر پوڈکاسٹس اور اپنے ذاتی چینل کے ذریعے […]