بگ باس 19 کے فاتح گورو کو جیتی ہوئی کار نہ مل سکی، اداکار نے بھانڈا پھوڑ دیا
بگ باس 19 کے فاتح گورو کھنہ کو گرینڈ فنالے ختم ہونے کے ایک ماہ بعد بھی جیتی ہوئی کار نہ مل سکی، ادکار نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ سلمان خان کی میزبانی میں والے ریئلٹی شو کے سیزن 19 کا اختتام 7 دسمبر 2025 کو گورو کی فتح کے ساتھ ہوا تھا، ٹرافی ٹائٹل کے […]