ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران انگلش کپتان بین اسٹوکس اور مارنس لبوشین کے درمیان بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ہیں اور […]