مجھ سے پہلے وزیر اعلیٰ پنجاب کا دفتر ویلنگ اور ڈیلنگ کا اڈہ بنا ہوا تھا۔ https://twitter.com/x/status/2008161175297822825 جیسا کہ سب کو پتہ ہوگا یہاں بچیاں بیٹھیں ہیں، پاکستان کی تاریخ میں کوئی چیف منسٹر خاتون نہیں آئی، یہ کوئی میرا کمال نہیں ہے، میرا خیال ہے کہ تمام خواتین اور بچیوں کیلئے شاک ڈاون ہے کہ ان کو پتہ ہو اسکائی از نہ لمٹڈڈ، وہ کسی سے کم نہیں ہیں، مریم نواز!!! https://twitter.com/x/status/2008152175801970802