پنجاب حکومت کی آسان کاروبار سکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب بینک کے سسٹم میں خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا گیا،این سی سی آئی اے نے پنجاب بینک کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا۔ این سی …