ایرانی سپریم لیڈر کیخلاف الزامات من گھڑت اور بےبنیاد ہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کیخلاف الزامات من گھڑت اور بےبنیاد ہیں، دشمن جعلی خبریں پھیلا رہا ہے۔ ایرن کے سپریم لیڈر کے حوالے سے حالیہ دنوں میں خبریں زیرگردش تھیں کہ وہ ملک چھڑ کرجانے کے حوالے سے منصوبہ بندی کررہے ہیں، تاہم اب ایرانی سفیر نے ان […]