سعودی عرب میں گاڑیوں کیلئے نیا ایندھن متعارف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی قومی آئل کمپنی آرامکو نے ہائی پرفارمنس اور اسپورٹس گاڑیوں کے لیے نیا ایندھن متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آرامکو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2026 سے پیٹرول 98 کو مرحلہ وار سعودی مارکیٹ میں لانچ کیا جائے گا۔ ابتدائی مرحلے …