شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں اشرف نے کہا کہ ڈاکو ان سے موبائل چھیننے آئے مزاحمت کی تو وہ فائرنگ کرتے ہوئے بھاگ گئے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’نقاب‘ میں منفی کردار نبھانے والے اداکار ہمایوں اشرف نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی اور […]