خیبر پختونخوا میں نئی موٹر ویز ، اہم فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں نئی موٹر ویز کی تعمیر کے حوالے سے اہم فیصلے کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت روڈ سیکٹر کے فلیگ شپ منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سوات موٹروے فیز ٹو، ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے …