مستفیض کے معاملے نےجذبات کو ٹھیس پہنچائی، بھارت کوجواب دینا لازم تھا، بنگلادیشی مشیر اطلاعات

ڈھاکا (قدرت روزنامہ) بنگلہ دیش کی انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ کی مشیر رضوانہ حسن نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کے معاملے پر بنگلہ دیش کے جذبات شدید مجروح ہوئے اور بھارت کو مناسب جواب دینا لازم تھا۔ ان کے بقول بنگلہ دیش مستفیض الرحمان کوآئی پی ایل سے نکالنے کی وجوہات کو تسلیم …