وزن کم کرنے والی نئی گولیوں کی مارکیٹ میں آمد سے کیا تبدیلی متوقع ہے؟

موٹے افراد کےلیے اب وزن کم کرنا آسان ہوجائے گا، نئی وزن کم کرنے والی گولی کی منظوری کے بعد بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی توقع کی جارہی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں نئی وزن کم کرنے والی گولی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد یہ توقع کی جارہی ہے […]