وینزویلا: کیا امریکی مداخلت عالمی سطح پر ایک نئی کشاکش کا سبب بنے گی؟

3 جنوری 2026 کی صبح لاطینی امریکہ کی تاریخ کا ہولناک موڑ ثابت ہوئی۔ امریکہ نے وینزویلا میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سوشل میڈیا ایپ ‘ٹروتھ سوشل’ پر اس آپریشن کی تصدیق کی اور اسے "منشیات گردی” (Narcoterrorism) […]