ورلڈ کپ اسکواڈ میں کس اسپنر کو لازمی ہونا چاہیے؟ وسیم اکرم نے بتا دیا

سابق کپتان وسیم اکرم نے اس اسپنر کا نام بتایا ہے جسے ورلڈ کپ اسکواڈ میں لازمی ہونا چاہیے۔ سابق کپتان وسیم اکرم بھی آئی ایل ٹی 20 میں اسپنر عثمان طارق کی شاندار بولنگ کے معترف ہوگئے اور ان کا کہنا ہے کہ انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ میں لازمی ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا […]