لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفدنے ملاقات کی۔ وفد میں بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء اور طالبات بھی شامل تھے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلباء اور طالبات نے وزیراعلیٰ سے ملاقات پر مسرت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے اہل پنجاب کی طرف سے نیشنل ورکشاپ …