بلوچستان ، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو “جسٹس آف پیس” کے اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل، ہائیکورٹ کا حکم امتناع جاری

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ جسٹس آف پیس سے متعلق نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی آئینی درخواستوں کی سماعت کی۔عدالت نے ایڈووکیٹ راحب خان بلیدی کی جانب سے دائر آئینی …