اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے عمران خان غیر جمہوری قوتوں کے مقابلے میں مزاحمت کی علامت بن چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا عمران خان کو یہ شکست نہیں دے سکتے، آخر میں انہوں نے قوم سے معافی مانگنی ہے ، پتا …