کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے حساس علاقوں میں سنو کلیئرنس یونٹس قائم کر دیے ہیں تاکہ جاری اور متوقع برفباری کے دوران شاہراہوں پر آمد و رفت بلا تعطل جاری رکھی جا سکے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان …